the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔14۔دسمبر (اعتماد نیوز)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج وائی ایس جگن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے کہا کہ ریاست کی تقسیم اور چھوٹی ریاستوں کی تشکیل سے متعلق وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن کا موقف تیسرے محاذ سے بھی بڑھکر



ہے۔انہوں نے کہا کہ آندھرا پردیش کی عوام جگن کے اقتدار کے انتظار میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے اچانک انتقال کے بعد بہار میں دو دن کا سوگ منایا گیا۔قبل ازیں وائی ایس جگن کو پٹنہ میں جے ڈی یو کے قائدین نے استقبال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.